اور جب ان کے پاس امن یا خوف کا کوئی معاملہ آتا ہے اسے مشہور کر دیتے ہیں اور اگر وہ اسے رسول کی طرف اور اپنے حکم دینے والوں کی طرف لوٹاتے تو وہ لوگ اسے ضرور جان لیتے جو ان میں سے اس کا اصل مطلب نکالتے ہیں، اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو بہت تھوڑے لوگوں کے سوا تم سب شیطان کے پیچھے لگ جاتے۔[83]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
جَآءَہُمۡ
اَمۡرٌ
مِّنَ الۡاَمۡنِ
اَوِ
الۡخَوۡفِ
اَذَاعُوۡا
بِہٖ
وَلَوۡ
رَدُّوۡہُ
اِلَی الرَّسُوۡلِ
وَاِلٰۤی
اُولِی الۡاَمۡرِ
مِنۡہُمۡ
لَعَلِمَہُ
الَّذِیۡنَ
یَسۡتَنۡۢبِطُوۡنَہٗ
مِنۡہُمۡ
وَلَوۡلَا
فَضۡلُ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
وَرَحۡمَتُہٗ
لَاتَّبَعۡتُمُ
الشَّیۡطٰنَ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
اور جب
آتا ہے ان کے پاس
کوئی معاملہ
امن میں سے
یا
خوف میں سے
وہ پھیلا دیتے ہیں
اسے
اور اگر
اور اگر وہ لوٹاتے اسے
طرف رسول کے
اور طرف
اولو الامر کے
ان میں سے
البتہ جان لیتے اسے
وہ جو
نکال لاتے ہیں نتیجہ اس کا
ان میں سے
اور اگر نہ ہوتا
فضل
اللہ کا
تم پر
اور رحمت اس کی
البتہ پیروی کرتے تم
شیطان کی
مگر
بہت تھوڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
جَآءَہُمۡ
اَمۡرٌ
مِّنَ الۡاَمۡنِ
اَوِ
الۡخَوۡفِ
اَذَاعُوۡا
بِہٖ
وَلَوۡ
رَدُّوۡہُ
اِلَی الرَّسُوۡلِ
وَاِلٰۤی
اُولِی الۡاَمۡرِ
مِنۡہُمۡ
لَعَلِمَہُ
الَّذِیۡنَ
یَسۡتَنۡۢبِطُوۡنَہٗ
مِنۡہُمۡ
وَلَوۡلَا
فَضۡلُ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
وَرَحۡمَتُہٗ
لَاتَّبَعۡتُمُ
الشَّیۡطٰنَ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
اور جب
آتا ہے ان کے پاس
کوئی معاملہ
امن میں سے
یا
خوف کا
تو وہ مشہور کر دیتے ہیں
اس کو
اور اگر
وہ لوٹاتے اسے
رسول تک
اور طرف
حکم دینے والوں کی
اپنے میں سے
ضرور جان لیتے اس کو
وہ لوگ جو
اس کا اصل مطلب نکالتے ہیں
ان میں سے
اور اگر نہ ہوتا
فضل
اللہ تعالیٰ کا
تم پر
اوررحمت اس کی
البتہ پیچھے لگ جاتے تم
شیطان کے
سوائے
بہت ہی کم
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
جَآءَھُمْ
اَمْرٌ
مِّنَ
الْاَمْنِ
اَوِ
الْخَوْفِ
اَذَاعُوْا
بِهٖ
وَلَوْ
رَدُّوْهُ
اِلَى الرَّسُوْلِ
وَ
اِلٰٓى
اُولِي الْاَمْرِ
مِنْھُمْ
لَعَلِمَهُ
الَّذِيْنَ
يَسْتَنْۢبِطُوْنَهٗ
مِنْھُمْ
وَلَوْ
لَا
فَضْلُ
اللّٰهِ
عَلَيْكُمْ
وَرَحْمَتُهٗ
لَاتَّبَعْتُمُ
الشَّيْطٰنَ
اِلَّا
قَلِيْلًا
اور جب
ان کے پاس آتی ہے
کوئی خبر
سے (کی)
امن
یا
خوف
مشہور کردیتے ہیں
اسے
اور اگر
اسے پہنچاتے
رسول کی طرف
اور
طرف
حاکم
ان میں سے
تو اس کو جان لیتے
جو لوگ
تحقیق کرلیا کرتے ہیں
ان سے
اور اگر
نہ
فضل
اللہ
تم پر
اور اس کی رحمت
تم پیچھے لگ جاتے
شیطان
سوائے
چند ایک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]