پس اللہ کے راستے میں جنگ کر، تجھے تیری ذات کے سوا کسی کی تکلیف نہیں دی جاتی اور ایمان والوں کو رغبت دلا، اللہ قریب ہے کہ ان لوگوں کی لڑائی روک دے جنھوں نے کفر کیا اور اللہ بہت سخت لڑائی والا اور بہت سخت سزا دینے والا ہے۔[84]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَاتِلۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
لَاتُکَلَّفُ
اِلَّا
نَفۡسَکَ
وَحَرِّضِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
عَسَی
اللّٰہُ
اَنۡ
یَّکُفَّ
بَاۡسَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَاللّٰہُ
اَشَدُّ
بَاۡسًا
وَّاَشَدُّ
تَنۡکِیۡلًا
تو جنگ کیجیے
اللہ کے راستے میں
نہیں آپ مکلف بنائے گئے
مگر
اپنی جان کے
اور ابھارئیے
مومنوں کو
امید ہے
اللہ
کہ
وہ روک دے
جنگ
ان کی جنہوں نے
کفر کیا
اور اللہ
زیادہ سخت ہے
طاقت میں
اور زیادہ سخت ہے
عبرت ناک سزا دینے میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَاتِلۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
لَا
تُکَلَّفُ
اِلَّا
نَفۡسَکَ
وَحَرِّضِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
عَسَی
اللّٰہُ
اَنۡ
یَّکُفَّ
بَاۡسَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَاللّٰہُ
اَشَدُّ
بَاۡسًا
وَّاَشَدُّ
تَنۡکِیۡلًا
چنانچہ تم جنگ کرو
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
نہیں
تمہیں تکلیف دی جاتی
سوائے
تمہاری ذات کے
اور آپ رغبت دلائیں
مومنوں کو
قریب ہے
اللہ تعالیٰ
یہ کہ
وہ روک دے
لڑائی
ان لوگوں کی
جنہوں نے کفر کیا
اوراللہ تعالیٰ
بہت سخت ہے
لڑائی کرنے میں
اور بہت سخت ہے
سزا دینے میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَقَاتِلْ
فِيْ
سَبِيْلِ
اللّٰهِ
لَا تُكَلَّفُ
اِلَّا
نَفْسَكَ
وَحَرِّضِ
الْمُؤْمِنِيْنَ
عَسَى
اللّٰهُ
اَنْ
يَّكُفَّ
بَاْسَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
وَاللّٰهُ
اَشَدُّ
بَاْسًا
وَّاَشَدُّ
تَنْكِيْلًا
پس لڑیں
میں
راستہ
اللہ
مکلف نہیں
مگر
اپنی ذات
اور آمادہ کریں
مومن (جمع)
قریب ہے
اللہ
کہ
روک دے
جنگ
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
اور اللہ
سخت ترین
جنگ
سب سے سخت
سزا دینا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]