جو کوئی سفارش کرے گا، اچھی سفارش، اس کے لیے اس میں سے ایک حصہ ہوگا اور جو کوئی سفارش کرے گا، بری سفارش، اس کے لیے اس میں سے ایک بوجھ ہوگا اور اللہ ہمیشہ ہر چیز پر نگہبان ہے۔[85]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
یَّشۡفَعۡ
شَفَاعَۃً
حَسَنَۃً
یَّکُنۡ
لَّہٗ
نَصِیۡبٌ
مِّنۡہَا
وَمَنۡ
یَّشۡفَعۡ
شَفَاعَۃً
سَیِّئَۃً
یَّکُنۡ
لَّہٗ
کِفۡلٌ
مِّنۡہَا
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
مُّقِیۡتًا
جو کوئی
سفارش کرے گا
سفارش
اچھی
ہوگا
اس کے لیے
ایک حصہ
اس میں سے
اور جو کوئی
سفارش کرے گا
سفارش
بری
ہوگا
اس کے لیے
ایک حصہ
اس میں سے
اور ہے
اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
نگران
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
یَّشۡفَعۡ
شَفَاعَۃً
حَسَنَۃً
یَّکُنۡ
لَّہٗ
نَصِیۡبٌ
مِّنۡہَا
وَمَنۡ
یَّشۡفَعۡ
شَفَاعَۃً
سَیِّئَۃً
یَّکُنۡ
لَّہٗ
کِفۡلٌ
مِّنۡہَا
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
مُّقِیۡتًا
جو
سفارش کرے گا
سفارش
اچھی
ہو گا
اس کے لیے
ایک حصہ
اس میں سے
اور جو کوئی
سفارش کرے گا
سفارش
بری
ہو گا
اس کے لیے
ایک حصہ
اس میں سے
اور(ہمیشہ سے)ہے
اللہ تعالیٰ
ہر چیز پر
نگہبان
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَنْ
يَّشْفَعْ
شَفَاعَةً
حَسَنَةً
يَّكُنْ لَّهٗ
نَصِيْبٌ
مِّنْھَا
وَمَنْ
يَّشْفَعْ
شَفَاعَةً
سَيِّئَةً
يَّكُنْ لَّهٗ
كِفْلٌ
مِّنْھَا
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
مُّقِيْتًا
جو
سفارش کرے
شفارش
نیک بات
ہوگا۔ اس کے لیے
حصہ
اس میں سے
اور جو
سفارش کرے
سفارش
بری بات
ہوگا۔ اس کے لیے
بوجھ (حصہ)
اس سے
اور ہے
اللہ
پر
ہر چیز
قدرت رکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]