🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النساء
وَ لَا تُجَادِلۡ عَنِ الَّذِیۡنَ یَخۡتَانُوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنۡ کَانَ خَوَّانًا اَثِیۡمًا ﴿۱۰۷﴾ۚۙ
اور ان لوگوں کی طرف سے جھگڑا نہ کر جو اپنی جانوں سے خیانت کرتے ہیں، یقینا اللہ ایسے شخص سے محبت نہیں کرتا جو ہمیشہ بہت خائن، سخت گناہ گار ہو۔[107]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَا
And (do) not
تُجَادِلْ
ج د ل
argue
عَنِ
for
الَّذِينَ
those who
يَخْتَانُونَ
خ و ن
deceive
أَنْفُسَهُمْ
ن ف س
themselves
إِنَّ
Indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
لَا
(does) not
يُحِبُّ
ح ب ب
love
اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
مَنْ
(the one) who
كَانَ
ك و ن
is
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
خَوَّانًا
خ و ن
treacherous
أَثِيمًا
أ ث م
(and) sinful