🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النساء
یَّسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا یَسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ اللّٰہِ وَ ہُوَ مَعَہُمۡ اِذۡ یُبَیِّتُوۡنَ مَا لَا یَرۡضٰی مِنَ الۡقَوۡلِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطًا ﴿۱۰۸﴾
وہ لوگوں سے چھپائو کرتے ہیں اور اللہ سے چھپائو نہیں کرتے، حالانکہ وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ رات کو اس بات کا مشورہ کرتے ہیں جسے وہ پسند نہیں کرتا اور اللہ ہمیشہ اس کا جو وہ کرتے ہیں، احاطہ کرنے والا ہے۔[108]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يَسْتَخْفُونَ
خ ف ي
They seek to hide
مِنَ
from
النَّاسِ
ن و س
the people
وَلَا
but not
يَسْتَخْفُونَ
خ ف ي
(can) they hide
مِنَ
from
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
وَهُوَ
and He
مَعَهُمْ
(is) with them
إِذْ
when
يُبَيِّتُونَ
ب ي ت
they plot by night
مَا
what
لَا
not
يَرْضَى
ر ض و
(does) he approve
مِنَ
of
الْقَوْلِ
ق و ل
the word
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
وَكَانَ
ك و ن
And is, was, will be
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
بِمَا
of what
يَعْمَلُونَ
ع م ل
they do
مُحِيطًا
ح و ط
All-Encompassing