وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا طَحٰہَا ۪ۙ﴿۶﴾
اور زمین کی اور اس ذات کی جس نے اسے بچھایا ![6]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالْأَرْضِ أ ر ض |
And the earth |
وَمَا
|
and by (He) Who |
طَحَاهَا ط ح و |
spread it طَحٰي:کسی چیز کو اپنی جگہ سے دور دور تک لے جا کر پھیلا دینا۔ مترادفات .طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
|
|