🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الشمس
وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا طَحٰہَا ۪ۙ﴿۶﴾
اور زمین کی اور اس ذات کی جس نے اسے بچھایا ![6]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 6){ وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىهَا: طَحَا يَطْحُوْ طَحْوًا} (ن) اور {دَحَا يَدْحُوْ دَحْوًا} (ن) کا ایک ہی معنی ہے، بچھانا۔ اور زمین کی قسم اور اس ذات کی جس نے اسے بچھایا!