اے لوگو! بلا شبہ تمھارے پاس یہ رسول حق کے ساتھ تمھارے رب کی طرف سے آیا ہے، پس تم ایمان لے آئو، تمھارے لیے بہتر ہوگا اور اگر کفر کرو تو بے شک اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ ہمیشہ سے سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[170]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
النَّاسُ
قَدۡ
جَآءَکُمُ
الرَّسُوۡلُ
بِالۡحَقِّ
مِنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاٰمِنُوۡا
خَیۡرًا
لَّکُمۡ
وَاِنۡ
تَکۡفُرُوۡا
فَاِنَّ
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَ الۡاَرۡضِ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلِیۡمًا
حَکِیۡمًا
اے
لوگو
تحقیق
آگیا ہے تمہارے پاس
رسول
ساتھ حق کے
تمہارے رب کی طرف سے
پس ایمان لے آؤ
بہتر ہے
تمہارے لیے
اور اگر
تم کفر کرو گے
تو بیشک
اللہ ہی کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور زمین میں
اور ہے
اللہ تعالی
بہت علم والا
بہت حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ
قَدۡ
جَآءَکُمُ
الرَّسُوۡلُ
بِالۡحَقِّ
مِنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاٰمِنُوۡا
خَیۡرًا
لَّکُمۡ
وَاِنۡ
تَکۡفُرُوۡا
فَاِنَّ
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَ الۡاَرۡضِ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلِیۡمًا
حَکِیۡمًا
اے لوگو
یقیناً
آیا ہے تمہارے پاس
رسول
ساتھ حق کے
تمہارے رب کی جانب سے
چنانچہ تم ایمان لے آؤ
بہتر ہو گا
تمہارے لیے
اور اگر
تم کفر کرو
تو بلاشبہ
اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے
جو
آسمانوں میں ہے
اور زمین میں ہے
اور ہمیشہ سے ہے
اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
النَّاسُ
قَدْ جَآءَكُمُ
الرَّسُوْلُ
بِالْحَقِّ
مِنْ
رَّبِّكُمْ
فَاٰمِنُوْا
خَيْرًا
لَّكُمْ
وَاِنْ
تَكْفُرُوْا
فَاِنَّ
لِلّٰهِ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلِيْمًا
حَكِيْمًا
اے
لوگ
تمہارے پاس آیا
رسول
حق کے ساتھ
سے
تمہارا رب
سو ایمان لاؤ
بہتر
تمہارے لیے
اور اگر
تم نہ مانو گے
تو بیشک
اللہ کے لیے
جو
آسمانوں میں
اور زمین
اور ہے
اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]