انھوں نے کہا اے موسیٰ! بے شک اس میں ایک بہت زبردست قوم ہے اور بے شک ہم ہرگز اس میں داخل نہ ہوں گے، یہاں تک کہ وہ اس سے نکل جائیں، پس اگر وہ اس سے نکل جائیں تو ہم ضرور داخل ہونے والے ہیں۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰمُوۡسٰۤی
اِنَّ
فِیۡہَا
قَوۡمًا
جَبَّارِیۡنَ
وَاِنَّا
لَنۡ
نَّدۡخُلَہَا
حَتّٰی
یَخۡرُجُوۡا
مِنۡہَا
فَاِنۡ
یَّخۡرُجُوۡا
مِنۡہَا
فَاِنَّا
دٰخِلُوۡنَ
انہوں نے کہا
اے موسی
بیشک
اس میں
ایک قوم ہے
زبردست لوگوں کی
اور بےشک ہم
ہرگز نہ
ہم داخل ہوں گے اس میں
یہاں تک کہ
وہ نکل جائیں
اس سے
پھر اگر
وہ نکل جائیں
اس سے
تو بیشک ہم
داخل ہونے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰمُوۡسٰۤی
اِنَّ
فِیۡہَا
قَوۡمًا
جَبَّارِیۡنَ
وَاِنَّا
لَنۡ
نَّدۡخُلَہَا
حَتّٰی
یَخۡرُجُوۡا
مِنۡہَا
فَاِنۡ
یَّخۡرُجُوۡا
مِنۡہَا
فَاِنَّا
دٰخِلُوۡنَ
انہوں نے کہا
اے موسیٰ
بلاشبہ
اس میں
ایک قوم ہے
جابر
اور بلاشبہ ہم
ہرگز نہیں
ہم داخل ہوں گے اس میں
یہاں تک کہ
وہ نکل جائیں
اس سے
چنانچہ اگر
وہ نکل جائیں
اس سے
تو بلاشبہ ہم
داخل ہونے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
يٰمُوْسٰٓى
اِنَّ فِيْهَا
قَوْمًا
جَبَّارِيْنَ
وَاِنَّا
لَنْ نَّدْخُلَهَا
حَتّٰي
يَخْرُجُوْا
مِنْهَا
فَاِنْ
يَّخْرُجُوْا
مِنْهَا
فَاِنَّا
دٰخِلُوْنَ
انہوں نے کہا
اے موسیٰ
بیشک اس میں
ایک قوم
زبردست
اور ہم بیشک
ہرگز داخل نہ ہوں گے
یہانتک کہ
وہ نکل جائیں
اس سے
پھر اگر
وہ نکلے
اس سے
تو ہم ضرور
داخل ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]