بلاشبہ یقینا ہم نے بنی اسرائیل سے پختہ عہد لیا اور ان کی طرف کئی رسول بھیجے، جب کبھی کوئی رسول ان کے پاس وہ چیز لے کر آیا جسے ان کے دل نہیں چاہتے تھے تو انھوں نے ایک گروہ کو جھٹلا دیا اور ایک گروہ کو قتل کرتے رہے۔[70]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَ
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
وَاَرۡسَلۡنَاۤ
اِلَیۡہِمۡ
رُسُلًا
کُلَّمَا
جَآءَہُمۡ
رَسُوۡلٌۢ
بِمَا
لَاتَہۡوٰۤی
اَنۡفُسُہُمۡ
فَرِیۡقًا
کَذَّبُوۡا
وَفَرِیۡقًا
یَّقۡتُلُوۡنَ
البتہ تحقیق
لیا ہم نے
پختہ عہد
بنی اسرائیل سے
اور بھیجے ہم نے
طرف ان کے
کئی رسول
جب کبھی
آیا ان کے پاس
کوئی رسول
ساتھ اس کے جو
نہیں چاہتے تھے
نفس ان کے
ایک گروہ کو
انہوں نے جھٹلایا
اور ایک گروہ کو
وہ قتل کرتے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَ
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
وَاَرۡسَلۡنَاۤ
اِلَیۡہِمۡ
رُسُلًا
کُلَّمَا
جَآءَہُمۡ
رَسُوۡلٌۢ
بِمَا
لَاتَہۡوٰۤی
اَنۡفُسُہُمۡ
فَرِیۡقًا
کَذَّبُوۡا
وَفَرِیۡقًا
یَّقۡتُلُوۡنَ
بلاشبہ یقیناً
لیا ہم نے
پختہ عہد
بنی اسرائیل سے
اور بھیجے ہم نے
ان کی جانب
رسول
جب کبھی
لایا ان کے پاس
کوئی رسول
وہ چیز جو
نہیں چاہتے تھے
دل ان کے
ایک گروہ کو
انہوں نے جھٹلایا
اورایک گروہ کو
وہ قتل کرتے رہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ
اَخَذْنَا
مِيْثَاقَ
بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ
وَاَرْسَلْنَآ
اِلَيْهِمْ
رُسُلًا
كُلَّمَا
جَآءَهُمْ
رَسُوْلٌ
بِمَا
لَا تَهْوٰٓى
اَنْفُسُهُمْ
فَرِيْقًا
كَذَّبُوْا
وَفَرِيْقًا
يَّقْتُلُوْنَ
بیشک
ہم نے لیا
پختہ عہد
بنی اسرائیل
اور ہم نے بھیجے
ان کی طرف
رسول (جمع)
جب بھی
آیا ان کے پاس
کوئی رسول
اس کے ساتھ جو
نہ چاہتے تھے
ان کے دل
ایک فریق
جھٹلایا
اور ایک فریق
قتل کر ڈالتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]