بے شک جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی بنے اور صابی اور نصاریٰ، جو بھی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے نیک عمل کیا تو ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔[69]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَ الَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
وَ الصّٰبِئُوۡنَ
وَالنَّصٰرٰی
مَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
بیشک
وہ جو
ایمان لائے
اور جو
یہو دی بن گئے
اور جو صابی ہیں
اور جو نصاری ٰہیں
جو کوئی
ایمان لایا
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور اس نے عمل کیے
نیک
تو نہ
کوئی خوف ہوگا
ان پر
اور نہ
وہ
وہ غمگین ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَ الَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
وَ الصّٰبِئُوۡنَ
وَالنَّصٰرٰی
مَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ
الۡاٰخِرِ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَلَا خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
یقیناً جو
لوگ
ایمان لائے
اورجو لوگ
یہودی بن گئے
اور صابی
اور عیسائی
جو شخص بھی
ایمان لائے گا
اللہ تعا لی پر
اور دن پر
آخرت کے
اور وہ عمل کر ے گا
نیک
تو نہ خوف ہے
ان پر
اور نہ
وہ سب
وہ غمگین ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
وَالَّذِيْنَ
هَادُوْا
وَالصّٰبِئُوْنَ
وَالنَّصٰرٰى
مَنْ
اٰمَنَ
بِاللّٰهِ
وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَلَا خَوْفٌ
عَلَيْهِمْ
وَلَا هُمْ
يَحْزَنُوْنَ
بیشک
جو لوگ ایمان لائے
اور جو لوگ
یہودی ہوئے
اور صابی
اور نصاری
جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور آخرت کے دن
اور اس نے عمل کیے
اچھے
تو کوئی خوف نہیں
ان پر
اور نہ وہ
غمگین ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]