یہ زیادہ قریب ہے کہ وہ گواہی کو اس کے طریقے پر ادا کریں، یا اس سے ڈریں کہ (ان کی) قسمیں ان (قرابت داروں) کی قسموں کے بعد رد کر دی جائیں گی اور اللہ سے ڈرو اور سنو اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[108]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
اَدۡنٰۤی
اَنۡ
یَّاۡتُوۡا
بِالشَّہَادَۃِ
عَلٰی وَجۡہِہَاۤ
اَوۡ
یَخَافُوۡۤا
اَنۡ
تُرَدَّ
اَیۡمَانٌۢ
بَعۡدَ
اَیۡمَانِہِمۡ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاسۡمَعُوۡا
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
یہ
زیادہ قریب ہے
کہ
وہ لائیں
گواہی کو
اس(اصل)رخ پر
یا
وہ ڈریں
کہ
رد کردی جائے گی
ان کی قسمیں
بعد
ان (ورثاء)کی قسموں کے
اور ڈرو
اللہ سے
اور سنو
اور اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگو ں کو
جو فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
اَدۡنٰۤی
اَنۡ
یَّاۡتُوۡا
بِالشَّہَادَۃِ
عَلٰی وَجۡہِہَاۤ
اَوۡ
یَخَافُوۡۤا
اَنۡ
تُرَدَّ
اَیۡمَانٌۢ
بَعۡدَ
اَیۡمَانِہِمۡ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاسۡمَعُوۡا
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
یہی
قریب ترین ہے
یہ کہ
وہ دیں گے
گواہی
اس کے طریقے پر
یا
وہ ڈریں گے
یہ کہ
ردکردی جائیں گی
قسمیں
بعد
انکی قسموں کے
اور ڈر جاؤ
اللہ تعالیٰ سے
اور سنو
اور اللہ تعالیٰ
نہیں وہ ہدایت دیتا
لوگوں کو
نافرمان
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
اَدْنٰٓي
اَنْ
يَّاْتُوْا
بِالشَّهَادَةِ
عَلٰي
وَجْهِهَآ
اَوْ
يَخَافُوْٓا
اَنْ تُرَدَّ
اَيْمَانٌ
بَعْدَ
اَيْمَانِهِمْ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاسْمَعُوْا
وَاللّٰهُ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ
الْفٰسِقِيْنَ
یہ
زیادہ قریب
کہ
وہ لائیں (ادا کریں)
گواہی
پر
اس کا رخ (صحیح طریقہ)
یا
وہ ڈریں
کہ رد کردی جائے گی
قسم
بعد
ان کی قسم
اور ڈرو
اللہ
اور سنو
اور اللہ
نہیں ہدایت دیتا
قوم
نافرمان (جمع
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]