بلکہ ان کے لیے ظاہر ہوگیا جو وہ اس سے پہلے چھپاتے تھے اور اگر انھیں واپس بھیج دیا جائے تو ضرور پھر وہی کریں گے جس سے انھیں منع کیا گیا تھا اور بلاشبہ وہ یقینا جھوٹے ہیں۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
بَدَا
لَہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یُخۡفُوۡنَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَ لَوۡ
رُدُّوۡا
لَعَادُوۡا
لِمَا
نُہُوۡا
عَنۡہُ
وَاِنَّہُمۡ
لَکٰذِبُوۡنَ
بلکہ
ظاہر ہوگیا
ان کے لیے
جو
تھے وہ
وہ چھپاتے
اس سے قبل
اور اگر
وہ لوٹائے جائیں
البتہ پھر کریں گے
اسی کو جو
وہ روکے گئے تھے
جس سے
اور بےشک وہ
البتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
بَدَا
لَہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یُخۡفُوۡنَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَ لَوۡ
رُدُّوۡا
لَعَادُوۡا
لِمَا
نُہُوۡا
عَنۡہُ
وَاِنَّہُمۡ
لَکٰذِبُوۡنَ
بلکہ
واضح ہو گئی
ان کے لیے
وہ چیز جو
وہ سب تھے
چھپایا کرتے
۔(اس) سے پہلے
اور اگر
وہ واپس بھیج دئیے جائیں
یقیناً وہ دوبارہ کریں گے
اس کے لیے جو
ان کو منع کیا گیا تھا
اس سے
اور بلاشبہ وہ
یقیناً جھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
بَلْ
بَدَا لَهُمْ
مَّا
كَانُوْا يُخْفُوْنَ
مِنْ قَبْلُ
وَلَوْ
رُدُّوْا
لَعَادُوْا
لِمَا نُهُوْا
عَنْهُ
و
َاِنَّهُمْ
لَكٰذِبُوْنَ
بلکہ
ظاہر ہوگیا ان پر
جو
وہ چھپاتے تھے
اس سے قبل
اور اگر
واپس بھیجے جائیں
تو پھر کرنے لگیں
وہی روکے گئے
اس سے
اور
بیشک وہ
جھوٹے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]