یہی وہ لوگ ہیں جنھیں اللہ نے ہدایت دی، سو تو ان کی ہدایت کی پیروی کر، کہہ میں اس پر تم سے کسی اجرت کا سوال نہیں کرتا، یہ تو تمام جہانوں کے لیے ایک نصیحت کے سوا کچھ نہیں۔[90]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
ہَدَی
اللّٰہُ
فَبِہُدٰىہُمُ
اقۡتَدِہۡ
قُلۡ
لَّاۤاَسۡئَلُکُمۡ
عَلَیۡہِ
اَجۡرًا
اِنۡ
ہُوَ
اِلَّا
ذِکۡرٰی
لِلۡعٰلَمِیۡنَ
یہی وہ لوگ ہیں
جنہیں
ہدایت دی
اللہ نے
پس ان کی ہدایت کے
آپ پیروی کیجیے
کہہ دیجیے
نہیں میں سوال کرتا تم سے
اس پر
کسی اجر کا
نہیں
وہ
مگر
ایک نصیحت
تمام جہان والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
ہَدَی
اللّٰہُ
فَبِہُدٰىہُمُ
اقۡتَدِہۡ
قُلۡ
لَّاۤ
اَسۡئَلُکُمۡ
عَلَیۡہِ
اَجۡرًا
اِنۡ
ہُوَ
اِلَّا
ذِکۡرٰی
لِلۡعٰلَمِیۡنَ
یہی لوگ ہیں
جن کو
ہدایت دی
اللہ تعالیٰ نے
سو اُن کی ہدایت کی
آپ پیروی کرو
آپ کہہ دیں
نہیں
میں طلب کرتا تم سے
اُس پر
کوئی اجر
نہیں ہے
وہ
مگر
ایک نصیحت
تمام جہانوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
هَدَى
اللّٰهُ
فَبِهُدٰىهُمُ
اقْتَدِهْ
قُلْ
لَّآ اَسْئَلُكُمْ
عَلَيْهِ
اَجْرًا
اِنْ
هُوَ
اِلَّا
ذِكْرٰي
لِلْعٰلَمِيْنَ
یہی لوگ
وہ جو
ہدایت دی
اللہ
سو ان کی راہ پر
چلو
آپ کہ دیں
نہیں مانگتا میں تم سے
اس پر
کوئی اجرت
نہیں
یہ
مگر
نصیحت
تمام جہان والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]