اور جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، ہم کسی شخص کو اس کی طاقت کے سوا تکلیف نہیں دیتے، یہ لوگ جنت والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[42]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
لَانُکَلِّفُ
نَفۡسًا
اِلَّا
وُسۡعَہَاۤ
اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ
الۡجَنَّۃِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
اور وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کئے
نیک
نہیں ہم تکلیف دیتے
کسی جان کو
مگر
اس کی وسعت کے مطابق
یہی لوگ ہیں
ساتھی
جنت کے
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
لَا
نُکَلِّفُ
نَفۡسًا
اِلَّا
وُسۡعَہَاۤ
اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
اور جو لوگ
ایمان لائے
اور جنہوں نے کیں
نیکیاں
نہیں
ہم تکلیف دیتے
کسی نفس کو
مگر
اس کی طاقت کے مطابق
یہی لوگ
جنت والے ہیں
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
لَا نُكَلِّفُ
نَفْسًا
اِلَّا
وُسْعَهَآ
اُولٰٓئِكَ
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ
هُمْ
فِيْهَا
خٰلِدُوْنَ
اور جو لوگ
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
اچھے
ہم بوجھ نہیں ڈالتے
کسی پر
مگر
اس کی وسعت
یہی لوگ
جنت والے
وہ
اس میں
ہمیشہ رہیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]