🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَفَعَلْتَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَفَعَلْتَ
وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ وَأَنْتَ مِنَ الْكَافِرِينَ [26-الشعراء:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تو نے اپنا وہ کام کیا، جو تو نے کیا اور تو ناشکروں میں سے ہے۔