🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عَالِيًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عَالِيًا
مِنْ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ كَانَ عَالِيًا مِنَ الْمُسْرِفِينَ [44-الدخان:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(جو) فرعون کی طرف سے (ہو رہی) تھی۔ فیالواقع وه سرکش اور حد سے گزر جانے والوں میں سے تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
فرعون سے، بے شک وہ حد سے بڑھنے والوں میںسے ایک سرکش شخص تھا۔