🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كَالُوهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كَالُوهُمْ
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ [83-المطففين:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب انھیں ماپ کر، یا انھیں تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں۔