🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الشعراء
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ ہَلۡ یَنۡصُرُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَنۡتَصِرُوۡنَ ﴿ؕ۹۳﴾
جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے، کیا وہ تمہاری مدد کرتے ہیں ؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں 1[93]
تفسیر احسن البیان
93-1یعنی تم سے عذاب ٹال دیں یا خود اپنے نفس کو اس سے بچالیں۔