🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الأعلى
فَجَعَلَہٗ غُثَآءً اَحۡوٰی ؕ﴿۵﴾
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاہ کوڑا کردیا۔ (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 گھاس خشک ہوجائے تو اسے غثاء کہتے ہیں، احوی سیاہ کردیا۔