فَجَعَلَہٗ غُثَآءً اَحۡوٰی ؕ﴿۵﴾
پھر اس نے اسے سیاہ کوڑا کرکٹ کر دیا ۔[5]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَجَعَلَهُ ج ع ل |
And then makes it جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
غُثَاءً غ ث و |
stubble |
أَحْوَى ح و ي |
dark حوایا:سا نپ کی طرح کنڈلی مارنے والی انتڑیاں مترادفات .حوایا، امعاء،
|
|