🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الشمس
وَ الشَّمۡسِ وَ ضُحٰہَا ۪ۙ﴿۱﴾
وَالشَّمْسِ : سورج کی قسم وَضُحٰىهَا : اور اس کی روشنی [1]
تفسیر احسن البیان
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔ (1)