🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الشمس
وَ الۡقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا ۪ۙ﴿۲﴾
اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے![2]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 2) {وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىهَا: تَلاَ يَتْلُوْ} (ن) پیچھے آنا۔ اور چاند کی قسم جب وہ سورج کے پیچھے آتا ہے! یعنی سورج غروب ہونے کے بعد جب چاند کی روشنی پھیلتی ہے۔