🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشمس
وَ الۡقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا ۪ۙ﴿۲﴾
اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے![2]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
2۔ اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے [2] آئے
[2] ﴿تليٰ﴾ بمعنی کسی چیز کا کسی دوسری چیز کے پیچھے آنا اور بار بار آتے رہنا۔ یعنی مہینہ کے اکثر ایام ایسے ہوتے ہیں کہ سورج ڈوبنے کے بعد چاند نکل آتا ہے۔