🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الكهف
وَّ عَرَضۡنَا جَہَنَّمَ یَوۡمَئِذٍ لِّلۡکٰفِرِیۡنَ عَرۡضَۨا ﴿۱۰۰﴾ۙ
اور اس دن ہم جہنم کو کافروں کے عین سامنے پیش کریں گے۔[100]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
100۔ اس دن ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لے آئیں گے۔