صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1405. أمناء المسلمين على صلاتهم وسحورهم هم المؤذنون
مسلمانوں کی نمازوں اور ان کی سحری کے امین مؤذن ....
حدیث نمبر: 1403
«أمناء المسلمين على صلاتهم وسحورهم هم المؤذنون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمانوں کی نمازوں اور ان کی سحری کے امین مؤذن ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1403]
”مسلمانوں کی نمازوں اور ان کی سحری کے امین مؤذن ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1403]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هق] عن أبي محذورة. الإرواء 221.»
قال الشيخ الألباني: حسن
1406. أمهلوا حتى ندخل ليلا لكي تمتشط الشعثة وتستحد المغيبة
کچھ مہلت دو (یعنی ٹھہر جاؤ) تاکہ ہم رات کے ....
حدیث نمبر: 1404
«أمهلوا حتى ندخل ليلا لكي تمتشط الشعثة وتستحد المغيبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کچھ مہلت دو (یعنی ٹھہر جاؤ) تاکہ ہم رات کے وقت (گھروں میں) داخل ہوں، تاکہ پراگندہ بالوں والی عورت کنگھی کر لے اور وہ عورت جس کا شوہر سفر پر تھا، وہ غیر ضروری بال صاف کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1404]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن جابر. مختصر مسلم 847.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1407. أميطي عنا قرامك هذا فإنه لا تزال تصاويره تعرض لي ....
اپنے اس پردے کو ہم سے دور کر دو، کیونکہ ....
حدیث نمبر: 1405
«أميطي عنا قرامك هذا فإنه لا تزال تصاويره تعرض لي في صلاتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے اس پردے کو ہم سے دور کر دو، کیونکہ اس کی تصویریں میری نماز میں بار بار میرے سامنے آ رہی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1405]
”اپنے اس پردے کو ہم سے دور کر دو، کیونکہ اس کی تصویریں میری نماز میں بار بار میرے سامنے آ رہی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1405]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1408. أمين هذه الأمة أبوعبيدة بن الجراح
اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ) ....
حدیث نمبر: 1406
«أمين هذه الأمة أبوعبيدة بن الجراح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1406]
”اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1406]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن خالد بن الوليد. حم 4/90 حم 3/125، 126، 212، 286، ق - أنس. حم 1/18، 35 –عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح