صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2892. البضع ما بين الثلاث إلى التسع
عربی زبان کا لفظ بضع تین سے لے کر نو ....
حدیث نمبر: 2887
«البضع ما بين الثلاث إلى التسع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عربی زبان کا لفظ بضع تین سے لے کر نو تک کی گنتی کو ظاہر کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2887]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ابن مردويه] عن دينار بن مكرم. الضعيفة 3354: ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2893. البطن والغرق شهادة
پیٹ کی بیماری کے باعث وفات پانا اور پانی میں ....
حدیث نمبر: 2888
«البطن والغرق شهادة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پیٹ کی بیماری کے باعث وفات پانا اور پانی میں ڈوب کر مر جانا، شہادت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2888]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز 38: حم، ق، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2894. البقرة عن سبعة والجزور عن سبعة
ایک گائے سات آدمیوں کی طرف سے اور ایک اونٹ ....
حدیث نمبر: 2889
«البقرة عن سبعة والجزور عن سبعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک گائے سات آدمیوں کی طرف سے اور ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے کفایت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2889]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن جابر. المشكاة 1458، الإرواء 1061: هق. حب –ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2895. البقرة عن سبعة والجزور عن سبعة في الأضاحي
قربانی کے موقع پر ایک گائے سات افراد کی طرف ....
حدیث نمبر: 2890
«البقرة عن سبعة والجزور عن سبعة في الأضاحي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قربانی کے موقع پر ایک گائے سات افراد کی طرف سے اور ایک اونٹ سات افراد کی طرف سے ذبح کیا جا سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2890]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن مسعود. الروض النضير 613: طص، طس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2896. البيت المعمور في السماء السابعة يدخله كل يوم سبعون ألف ....
بیت المعمور ساتویں آسمان میں ہے، اس میں روزانہ ستر ....
حدیث نمبر: 2891
«البيت المعمور في السماء السابعة يدخله كل يوم سبعون ألف ملك ثم لا يعودون إليه حتى تقوم الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیت المعمور ساتویں آسمان میں ہے، اس میں روزانہ ستر ہزار فرشتے داخل ہوتے ہیں، پھر وہ اس میں دوبارہ کبھی واپس نہیں آتے یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2891]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك هب] عن أنس. الصحيحة 477.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2897. البيعان إذا اختلفا في البيع ترادا البيع
خریدار اور بیچنے والے جب خرید و فروخت میں آپس ....
حدیث نمبر: 2892
«البيعان إذا اختلفا في البيع ترادا البيع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خریدار اور بیچنے والے جب خرید و فروخت میں آپس میں اختلاف کر بیٹھیں تو وہ دونوں بیع (سودا) کو ختم کر دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2892]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن مسعود. بيوع الموسوعة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2898. البيعان بالخيار ما لم يتفرقا
خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (سودا ختم ....
حدیث نمبر: 2893
«البيعان بالخيار ما لم يتفرقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (سودا ختم کرنے کا) اختیار حاصل ہے جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2893]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ] عن أبي برزة [هـ ك] عن سمرة. البيوع: الشافعي، الطيالسي، الطحاوي، ابن الجارود، قط، هق، - أبي برزة. الإرواء 1281.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2899. البيعان بالخيار ما لم يتفرقا إلا أن تكون صفقة خيار ....
خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (بیع ختم ....
حدیث نمبر: 2894
«البيعان بالخيار ما لم يتفرقا إلا أن تكون صفقة خيار ولا يحل له أن يفارق صاحبة خشية أن يستقيله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (بیع ختم کرنے کا) اختیار حاصل ہے جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں، سوائے اس کے کہ وہ اختیار کی شرط کے ساتھ سودا کریں، اور کسی کے لیے یہ حلال نہیں کہ وہ اپنے ساتھی سے اس ڈر سے جدا ہو جائے کہ کہیں وہ سودا منسوخ نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2894]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ن] عن ابن عمرو. الإرواء 1281.»
قال الشيخ الألباني: حسن
2900. البيعان بالخيار ما لم يتفرقا أو يقول أحدهما لصاحبه اختر
خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (سودا منسوخ ....
حدیث نمبر: 2895
«البيعان بالخيار ما لم يتفرقا أو يقول أحدهما لصاحبه اختر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک (سودا منسوخ کرنے کا) اختیار حاصل ہے جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں، یا ان میں سے ایک دوسرے سے کہہ دے کہ تم (بیع کو برقرار رکھنے یا ختم کرنے کا) فیصلہ کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2895]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ 3] عن ابن عمر. الإرواء 1310/1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
2901. البيعان بالخيار ما لم يتفرقا فإن صدقا وبينا بورك لهما ....
خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک اختیار حاصل ....
حدیث نمبر: 2896
«البيعان بالخيار ما لم يتفرقا فإن صدقا وبينا بورك لهما في بيعهما وإن كتما وكذبا محقت بركة بيعهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خریدار اور بیچنے والے کو اس وقت تک اختیار حاصل ہے جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں۔ پس اگر ان دونوں نے سچ بولا اور (چیز کی اچھائی اور خامی کو) واضح کر دیا تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ڈال دی جائے گی، اور اگر انہوں نے (عیب کو) چھپایا اور جھوٹ بولا تو ان کی خرید و فروخت کی برکت مٹا دی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2896]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 3] عن حكيم بن حزام. مختصر مسلم 945، الإرواء 1281.»
قال الشيخ الألباني: صحيح