صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5494. ليوشكن رجل أن يتمنى أنه خر من الثريا ولم يل ....
عنقریب ایک آدمی یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ ....
حدیث نمبر: 5486
«ليوشكن رجل أن يتمنى أنه خر من الثريا ولم يل من أمر الناس شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عنقریب ایک آدمی یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ ثریا سے گر پڑا ہوتا اور اس نے لوگوں کے کسی معاملے کی ذمہ داری نہ سنبھالی ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5486]
”عنقریب ایک آدمی یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ ثریا سے گر پڑا ہوتا اور اس نے لوگوں کے کسی معاملے کی ذمہ داری نہ سنبھالی ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5486]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 361: حم.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5495. لي الواجد يحل عرضه وعقوبته
قرض کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والے کا ٹال مٹول ....
حدیث نمبر: 5487
«لي الواجد يحل عرضه وعقوبته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرض کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والے کا ٹال مٹول کرنا اس کی عزت اور سزا دونوں کو حلال کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5487]
”قرض کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والے کا ٹال مٹول کرنا اس کی عزت اور سزا دونوں کو حلال کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5487]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ن هـ ك] عن الشريد بن سويد. المشكاة 2919، الإرواء 1434. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.»
قال الشيخ الألباني: حسن