صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6577. من نسي الصلاة علي خطئ طريق الجنة
جو مجھ پر درود بھیجنا بھول جائے وہ جنت کا ....
حدیث نمبر: 6568
«من نسي الصلاة علي خطئ طريق الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مجھ پر درود بھیجنا بھول جائے وہ جنت کا راستہ گم کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6568]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عباس. الترغيب 2/284، فضل الصلاة 41 - 44.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6578. من نسي الصلاة فليصلها إذا ذكرها فإن الله قال: {وَأَقِمِ ....
جو نماز بھول جائے وہ یاد آنے پر پڑھ لے، ....
حدیث نمبر: 6569
«من نسي الصلاة فليصلها إذا ذكرها فإن الله قال: {وَأَقِمِ الصَّلاةَ لِذِكْرِي}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نماز بھول جائے وہ یاد آنے پر پڑھ لے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: میری یاد کے لیے نماز قائم کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6569]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 461، الإرواء 263.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6579. من نسي شيئا من صلاته فليسجد سجدتين وهو جالس
جو اپنی نماز میں کچھ بھول جائے وہ بیٹھے بیٹھے ....
حدیث نمبر: 6570
«من نسي شيئا من صلاته فليسجد سجدتين وهو جالس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنی نماز میں کچھ بھول جائے وہ بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6570]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ن] عن معاوية. ضعيف أبي داود 190.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6580. من نسي صلاة أو نام عنها فكفارتها أن يصليها إذا ....
جو نماز بھول جائے یا سو کر اس سے رہ ....
حدیث نمبر: 6571
«من نسي صلاة أو نام عنها فكفارتها أن يصليها إذا ذكرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نماز بھول جائے یا سو کر اس سے رہ جائے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ یاد آنے پر اسے پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6571]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن أنس. صحيح أبي داود 468.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6581. من نسي صلاة فليصلها إذا ذكرها لا كفارة لها إلا ....
جو نماز بھول جائے وہ یاد آنے پر پڑھ لے، ....
حدیث نمبر: 6572
«من نسي صلاة فليصلها إذا ذكرها لا كفارة لها إلا ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نماز بھول جائے وہ یاد آنے پر پڑھ لے، اس کا کفارہ اس کے سوا کچھ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6572]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت هـ] عن أنس. صحيح أبي داود 468.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6582. من نسي وهو صائم فأكل أو شرب فليتم صومه، فإنما ....
جو روزے کی حالت میں بھول کر کھا لے یا ....
حدیث نمبر: 6573
" من نسي وهو صائم فأكل أو شرب فليتم صومه، فإنما أطعمه الله وسقاه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو روزے کی حالت میں بھول کر کھا لے یا پی لے تو وہ اپنا روزہ مکمل کرے، کیونکہ اسے اللہ تعالیٰ ہی نے کھلایا اور پلایا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6573]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 587، الإرواء 938.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6583. من نصر أخاه بظهر الغيب نصره الله في الدنيا والآخرة
جس نے اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں مدد کی ....
حدیث نمبر: 6574
«من نصر أخاه بظهر الغيب نصره الله في الدنيا والآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں مدد کی اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی مدد کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6574]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هق الضياء] عن أنس. الصحيحة 1217.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6584. من نصر قومه على غير الحق فهو كالبعير الذي تردى ....
جس نے اپنی قوم کی ناحق مدد کی وہ اس ....
حدیث نمبر: 6575
«من نصر قومه على غير الحق فهو كالبعير الذي تردى فهو ينزع بذنبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنی قوم کی ناحق مدد کی وہ اس اونٹ کی مانند ہے جو کنویں میں گر جائے اور اسے اس کی دم سے کھینچا جا رہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6575]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن مسعود. المشكاة 4904: حم، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6585. من نفس عن غريمه أو محا عنه كان في ظل ....
جس نے اپنے مقروض کو مہلت دی یا اس کا ....
حدیث نمبر: 6576
«من نفس عن غريمه أو محا عنه كان في ظل العرش يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے مقروض کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیا وہ قیامت کے دن عرش کے سائے میں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6576]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي قتادة. صحيح الترغيب 902: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6586. من نفس عن مؤمن كربة من كرب الدنيا نفس الله ....
جس نے کسی مومن کی دنیا کی مصیبتوں میں سے ....
حدیث نمبر: 6577
«من نفس عن مؤمن كربة من كرب الدنيا نفس الله عنه كربة من كرب يوم القيامة ومن يسر على معسر يسر الله عليه في الدنيا والآخرة ومن ستر مسلما ستره الله في الدنيا والآخرة والله في عون العبد ما كان العبد في عون أخيه ومن سلك طريقا يلتمس فيه علما سهل الله له طريقا إلى الجنة وما اجتمع قوم في بيت من بيوت الله يتلون كتاب الله ويتدارسونه بينهم إلا نزلت عليهم السكينة وغشيتهم الرحمة وحفتهم الملائكة وذكرهم الله فيمن عنده ومن أبطأ به عمله لم يسرع به نسبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی مومن کی دنیا کی مصیبتوں میں سے کوئی مصیبت دور کی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی مصیبتوں میں سے ایک مصیبت دور فرمائے گا، اور جس نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کی اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کے لیے آسانی پیدا فرمائے گا، اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا، اور اللہ تعالیٰ بندے کی مدد میں رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہتا ہے، اور جو کسی ایسے راستے پر چلے جس میں وہ علم تلاش کرے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جب بھی کوئی قوم اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں جمع ہو کر اللہ کی کتاب پڑھتی اور آپس میں اس کا مذاکرہ کرتی ہے تو ان پر سکینت نازل ہوتی ہے، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنے پاس موجود فرشتوں میں یاد کرتا ہے، اور جسے اس کا عمل پیچھے کر دے اس کا نسب اسے آگے نہیں بڑھا سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6577]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ت هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1888، صحيح الترغيب 67.»
قال الشيخ الألباني: صحيح