صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6597. من وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة
تم جسے کسی جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے پاؤ اسے ....
حدیث نمبر: 6588
«من وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جسے کسی جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے پاؤ اسے قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6588]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن ابن عباس. الإرواء 2348.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6598. من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فاقتلوا الفاعل والمفعول به
تم جسے قوم لوط کا سا عمل کرتے ہوئے پاؤ ....
حدیث نمبر: 6589
«من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فاقتلوا الفاعل والمفعول به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جسے قوم لوط کا سا عمل کرتے ہوئے پاؤ تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6589]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 قط ك الضياء] عن ابن عباس. الإرواء 2350.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6599. من وصل صفا وصله الله ومن قطع صفا قطعه الله
جس نے صف کو ملایا اللہ تعالیٰ اسے (اپنی رحمت ....
حدیث نمبر: 6590
«من وصل صفا وصله الله ومن قطع صفا قطعه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے صف کو ملایا اللہ تعالیٰ اسے (اپنی رحمت سے) ملائے گا، اور جس نے صف کو کاٹا اللہ تعالیٰ اسے کاٹ دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6590]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6600. من وضع الخمر.......، ومن أدمن على شربها سقي من الخبال
جس نے شراب رکھی...، اور جو اس کے پینے کا ....
حدیث نمبر: 6591
«من وضع الخمر.......، ومن أدمن على شربها سقي من الخبال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے شراب رکھی۔۔۔، اور جو اس کے پینے کا عادی ہو گیا اسے خبال (جہنمیوں کے زخموں کا مواد) پلایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6591]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عمر. مجمع الزوائد 5/72.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6601. من وطئ على إزار خيلاء وطئه في النار
جس نے تکبر کے ساتھ اپنے تہبند کے پلو کو ....
حدیث نمبر: 6592
«من وطئ على إزار خيلاء وطئه في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے تکبر کے ساتھ اپنے تہبند کے پلو کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے روندا وہ جہنم میں روندا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6592]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن هبيب1. الترغيب 3/99: تخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6602. من وقاه الله شر ما بين لحييه وشر ما بين ....
جسے اللہ تعالیٰ اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان (زبان) ....
حدیث نمبر: 6593
«من وقاه الله شر ما بين لحييه وشر ما بين رجليه دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے اللہ تعالیٰ اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان (زبان) کے شر اور دونوں ٹانگوں کے درمیان (شرمگاہ) کے شر سے محفوظ رکھے وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6593]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 510.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6603. من ولي القضاء فقد ذبح بغير سكين
جو قضاء (منصفی) کا عہدہ سنبھالے گویا اسے بغیر چھری ....
حدیث نمبر: 6594
«من ولي القضاء فقد ذبح بغير سكين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو قضاء (منصفی) کا عہدہ سنبھالے گویا اسے بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6594]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ت] عن أبي هريرة. الترغيب 3/131، الروض النضير 1136، المشكاة 3733.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6604. من ولي من أمور المسلمين شيئا فاحتجب دون خلتهم وحاجتهم ....
جسے مسلمانوں کے کسی معاملے کا اختیار دیا گیا اور ....
حدیث نمبر: 6595
«من ولي من أمور المسلمين شيئا فاحتجب دون خلتهم وحاجتهم وفقرهم وفاقتهم احتجب الله عنه يوم القيامة دون خلته وحاجته وفاقته وفقره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے مسلمانوں کے کسی معاملے کا اختیار دیا گیا اور اس نے ان کی ضروریات، حاجات، غربت اور مفلسی سے پردہ کر لیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے پردہ کر لے گا اور اس کی ضرورت، حاجت، مفلسی اور غربت سے منہ موڑ لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6595]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ ك] عن أبي مريم الأزدي. الصحيحة 629.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6605. من ولي منكم عملا فأراد الله به خيرا جعل له ....
تم میں سے جو کسی عہدے پر فائز ہو اور ....
حدیث نمبر: 6596
«من ولي منكم عملا فأراد الله به خيرا جعل له وزيرا صالحا إن نسي ذكره وإن ذكر أعانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو کسی عہدے پر فائز ہو اور اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرمائے تو اس کے لیے ایک نیک مشیر مقرر فرما دیتا ہے، اگر وہ بھول جائے تو وہ اسے یاد دلاتا ہے اور اگر وہ یاد رکھے تو اس کی مدد کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6596]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن عائشة. الصحيحة 489.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6606. من لا يرحم الناس لا يرحمه الله
جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ بھی اس ....
حدیث نمبر: 6597
«من لا يرحم الناس لا يرحمه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6597]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن جرير [حم ت] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح