صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7363. لا تصوموا حتى تروا الهلال ولا تفطروا حتى تروه فإن ....
چاند دیکھے بغیر روزہ مت رکھو اور اسے دیکھے بغیر ....
حدیث نمبر: 7353
"لا تصوموا حتى تروا الهلال ولا تفطروا حتى تروه فإن غم عليكم فاقدروا له"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چاند دیکھے بغیر روزہ مت رکھو اور اسے دیکھے بغیر روزہ مت چھوڑو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو اس کا اندازہ کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7353]
”چاند دیکھے بغیر روزہ مت رکھو اور اسے دیکھے بغیر روزہ مت چھوڑو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو اس کا اندازہ کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7353]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن ابن عمر. الإرواء 903.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7364. لا تصوموا قبل رمضان وصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن حالت ....
رمضان سے پہلے روزہ مت رکھو، چاند دیکھ کر روزہ ....
حدیث نمبر: 7354
«لا تصوموا قبل رمضان وصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن حالت دونه غيامة فأكملوا ثلاثين يوما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان سے پہلے روزہ مت رکھو، چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی روزہ چھوڑو، اور اگر تمہارے اور چاند کے درمیان بادل حائل ہو جائیں تو تیس دن پورے کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7354]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن حب] عن ابن عباس. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7365. لا تصوموا هذه الأيام أيام التشريق فإنها أيام أكل وشرب
یہ ایامِ تشریق روزہ مت رکھو کیونکہ یہ کھانے پینے ....
حدیث نمبر: 7355
«لا تصوموا هذه الأيام أيام التشريق فإنها أيام أكل وشرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ ایامِ تشریق روزہ مت رکھو کیونکہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7355]
”یہ ایامِ تشریق روزہ مت رکھو کیونکہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7355]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن حمزة بن عمروالأسلمي [حم ك] عن بديل بن ورقاء. الروض النضير 2/250.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7366. لا تصوموا يوم الجمعة إلا وقبله يوم أو بعده يوم
جمعہ کے دن روزہ مت رکھو سوائے اس کے کہ ....
حدیث نمبر: 7356
«لا تصوموا يوم الجمعة إلا وقبله يوم أو بعده يوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن روزہ مت رکھو سوائے اس کے کہ اس سے پہلے یا اس کے بعد بھی ایک دن روزہ رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7356]
”جمعہ کے دن روزہ مت رکھو سوائے اس کے کہ اس سے پہلے یا اس کے بعد بھی ایک دن روزہ رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7356]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. الصحيحة 981: ت، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7367. لا تصوموا يوم الجمعة مفردا
جمعہ کے دن اکیلے روزہ مت رکھو۔
حدیث نمبر: 7357
«لا تصوموا يوم الجمعة مفردا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن اکیلے روزہ مت رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7357]
”جمعہ کے دن اکیلے روزہ مت رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7357]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن ك] عن جنادة الأزدي. الصحيحة 981.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7368. لا تصوموا يوم السبت إلا في فريضة وإن لم يجد ....
ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور ....
حدیث نمبر: 7358
«لا تصوموا يوم السبت إلا في فريضة وإن لم يجد أحدكم إلا عود كرم أو لحاء شجرة فليفطر عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور اگر تم میں سے کسی کو انگور کی ٹہنی یا درخت کی چھال کے سوا کچھ نہ ملے تو وہ اسی سے روزہ افطار کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7358]
”ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور اگر تم میں سے کسی کو انگور کی ٹہنی یا درخت کی چھال کے سوا کچھ نہ ملے تو وہ اسی سے روزہ افطار کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7358]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ ك] عن الصماء بنت بسر. الإرواء 960.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7369. لا تصومن امرأة إلا بإذن زوجها
کوئی عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ ....
حدیث نمبر: 7359
«لا تصومن امرأة إلا بإذن زوجها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7359]
”کوئی عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7359]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د حب ك] عن أبي سعيد. الاصحيحة 395، الإرواء 2004.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7370. لا تضربوا إماء الله
اللہ کی بندیوں (عورتوں) کو مت مارو۔
حدیث نمبر: 7360
«لا تضربوا إماء الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی بندیوں (عورتوں) کو مت مارو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7360]
”اللہ کی بندیوں (عورتوں) کو مت مارو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7360]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن هـ ك] عن إياس بن عبد الله بن أبي ذئاب. المشكاة 3261: الدارمي، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7371. لا تطبخوا في قدور المشركين فإن لم تجدوا غيرها فارحضوها ....
مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان ....
حدیث نمبر: 7361
«لا تطبخوا في قدور المشركين فإن لم تجدوا غيرها فارحضوها رحضا حسنا ثم اطبخوا وكلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان کے سوا کچھ نہ ملے تو انہیں اچھی طرح دھو لو، پھر ان میں پکاؤ اور کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7361]
”مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان کے سوا کچھ نہ ملے تو انہیں اچھی طرح دھو لو، پھر ان میں پکاؤ اور کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7361]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي ثعلبة الخشني. الإرواء 37.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7372. لا تطرقوا النساء ليلا
رات کے وقت اچانک (بلااطلاع) عورتوں کے پاس مت جاؤ۔
حدیث نمبر: 7362
«لا تطرقوا النساء ليلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رات کے وقت اچانک (بلااطلاع) عورتوں کے پاس مت جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7362]
”رات کے وقت اچانک (بلااطلاع) عورتوں کے پاس مت جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7362]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عباس. حم/ 391 جابر1. ك 4/293 - عبد الله بن رواجة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح