🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
65. بَابُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ .
آگ پر پکی ہوئی چیز (کھا لینے) کے بعد وضو کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1298
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ"، وَقَالَ:" تَوَضَّئُوا مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِاخْتِصَارٍ فِي مَسِّ الْفَرْجِ، وَفِيهِ الْعَلَاءُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ، وَهُوَ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص اپنی شرم گاہ کو چھو لے اُسے وضو کرنا چاہیے“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہے: ”تم لوگ آگ پر پکی ہوئی چیز کھا لینے کے بعد وضو کر لو!“۔
یہ روایت امام بزار نے، امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور معجم اوسط میں انہوں نے اسے اختصار کے ساتھ نقل کیا ہے، جو شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں ہے، اس کی سند میں ایک راوی علاء بن سلیمان رقی ہے، وہ منکر الحدیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1298]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 1298 in Urdu