مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. بَابُ نِكَاحِ الْمُحْرِمِ .
احرام والے شخص کا بیان
حدیث نمبر: 7412
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا يَنْكِحُ الْمَحْرِمُ، وَلَا يَخْطُبُ، وَلَا يُخْطَبُ عَلَيْهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ الْقَاسِمِ، فَإِنْ كَانَ أَحْمَدَ بْنَ الْقَاسِمِ بْنِ عَطِيَّةَ فَهُوَ ثِقَةٌ، وَإِنْ كَانَ غَيْرَهُ فَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ لَمْ يَتَكَلَّمْ فِيهِمْ أَحَدٌ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”احرام والا شخص نہ نکاح کرے گا، نہ نکاح کا پیغام دے گا، اور نہ اُسے نکاح کا پیغام دیا جائے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں أحمد بن قاسم کے حوالے سے نقل کی ہے، اگر تو یہ أحمد بن قاسم بن عطیہ ہے، تو پھر یہ ثقہ ہے اگر یہ اس کے علاوہ کوئی اور ہے، تو پھر میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ایسے ہیں کہ ان کے بارے میں کسی نے کلام نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7412]

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7412 in Urdu