🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
83. بَابُ اتِّبَاعِهِ فِي كُلِّ شَيْءٍ .
ہر چیز میں نبی اکرم ﷺ کی پیروی کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 813
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَأْتِي شَجَرَةً بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ فَيَقِيلُ تَحْتَهَا، وَيُخْبِرُ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ مکہ اور مدینہ کے درمیان موجود ایک درخت کے پاس آتے تھے اور اس کے نیچے آرام کرتے تھے، انہوں نے یہ بات بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا کیا تھا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 813]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 129»

الحكم على الحديث: إسنادہ حسن۔

Majma al-Zawa'id Hadith 813 in Urdu