الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان ہر نماز کے وقت فرشتے کی منادی کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کا ایک فرشتہ ہے جو ہر نماز کے وقت اذان کہتا ہے: اے بنی آدم! اپنی آگوں کی طرف اٹھو جو تم نے اپنی جانوں پر جلا رکھی ہیں، تو ان کو بجھا دو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2590،، 2591،، 2592، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9452، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1135»
حكم: إسناده ضعيف
|