الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث1401 سے 1499 |
مسند الشهاب
احادیث1401 سے 1499 908. إِلَيْكَ انْتَهَتِ الْأَمَانِيُّ يَا صَاحِبَ الْعَافِيَةِ اے عافیت والے! تمام آرزوئیں تجھی پر منتہٰی ہوتی ہیں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عافیت والے! تمام آرزوئیں تجھی پر منتہٰی ہوتی ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 6694، شعب الايمان: 9670»
رشدین بن سعد ضعیف ہے۔ اس میں ایک اور علت بھی ہے۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.