الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث1401 سے 1499 |
مسند الشهاب
احادیث1401 سے 1499 892. هَذَا دِينٌ ارْتَضَيْتُهُ لِنَفْسِي، وَلَنْ يُصْلِحَهُ إِلَّا السَّخَاءُ وَحُسْنُ الْخُلُقِ میں نے اس دین کو اپنے لیے چن لیا ہے اور اس کو سخاوت اور حسن خلق کے علاوہ کوئی چیز درست نہیں رکھ سکتی
سیدنا جابر بن عبد الله رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبریل علیہ السلام نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”میں نے اس دین کو اپنے لیے چن لیا ہے اور اس کو سخاوت اور حسن خلق کے علاوہ کوئی چیز درست نہیں رکھ سکتی لہٰذا تم ان دونوں کے ذریعے اسے معزز و محترم کرو جب تک اس کے ساتھ رہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، مكارم الاخلاق للخرائطى: 40، شعب الايمان: 10368»
عبدالملک بن یزید الاموی ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.