الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث1401 سے 1499 |
مسند الشهاب
احادیث1401 سے 1499 861. كَفَى بِالسَّلَامَةِ دَاءً سلامتی کے لیے بیماری کافی ہے
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلامتی کے لیے بیماری کافی ہے۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، ابوالفتح محمد بن اسماعیل فرغانی، ابوالقاسم حسن بن محمد بن حبیب وغیرہ کی توثیق نہیں ملی۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.