🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

امہات المؤمنین کو حجۃ الوداع کے بعد گھروں میں رہنے کی تلقین
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2401 ترقیم فقہی: -- 1575
-" هذه، ثم ظهور الحصر. قاله صلى الله عليه وسلم لأزواجه في حجة الوداع".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اپنی بیویوں سے فرمایا: یہ حج ہے، پھر (گھروں میں) اپنی چٹائیوں پر (بیٹھ جانا ہے)۔ یہ حدیث سیدنا ابوواقد لیثی، سیدنا ابوہریرہ، سیدہ زینب بنت جحش، سیدہ سودہ بنت زمعہ سیدہ ام سلمہ اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1575]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2401

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں