سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عقیقہ کرنا اور اس کا خون نومولود کو نہ لگانا
ترقیم الباني: 2452 ترقیم فقہی: -- 1576
-" يعق عن الغلام ولا يمس رأسه بدم".
سیدنا عبد مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچے کی طرف سے عقیقہ کیا جائے گا اور اس کے سر پر خون نہیں لگایا جائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1576]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2452