سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شفقت کا اظہار کرتے ہوئے نام کی تصغیر کے ساتھ بلانا
ترقیم الباني: 2141 ترقیم فقہی: -- 1577
-" كان يلاعب زينب بنت أم سلمة وهو يقول: يا زوينب! يا زوينب، مرارا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ کھیلتے تھے اور کئی دفعہ (پیار کرتے ہوئے) فرماتے: ”زوینب! زوینب!“ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1577]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2141