الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
जिहाद और जंग के बारे में

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
जिहाद और जंग के बारे में
مشرکوں سے فدیہ لینا (کیسا ہے؟)۔
حدیث نمبر: 1303
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کی اجازت طلب کی، کہا یا رسول اللہ! آپ ہمیں اجازت دیجئیے تاکہ ہم اپنے بھانجے عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کو ان کا فدیہ معاف کر دیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک درہم بھی ان سے نہ چھوڑو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.