الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الجنائز
جنازے کے احکام و مسائل
مردے کا تدفین کے بعد واپس جانے والوں کے جوتوں کی آواز سننا
حدیث نمبر: 253
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا وكيع، نا سفيان، عن السدي، عن ابيه، عن ابي هريرة رضي الله عنه يرفعه قال ((إنه ليسمع خفق نعالهم إذا ولوا عنه مدبرين)).أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَرْفَعُهُ قَالَ ((إِنَّهُ لَيَسْمَعُ خَفْقَ نِعَالِهِمْ إِذَا وَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: بے شک وہ (مردہ) ان کی جوتیوں کی چاپ، حرکت سنتا ہے جب وہ اس سے مڑ کر جاتے ہیں۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الجنائز، باب ماجاء فى عذاب القبر. مسلم، كتاب الجنة، باب عرض مقعد الميت الخ، رقم: 2870. سنن ابوداود، رقم: 3231. سنن نسائي، رقم: 2049.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.