الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الجنائز
جنازے کے احکام و مسائل
نمازِ جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھنا
حدیث نمبر: 272
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا سفیان، عن عمرو بن دینار، عن ابی معبد، قال: صلی ابن عباس علٰی جنازة، فکبر ثم قرأ بفاتحة الکتاب، وجهر بها ثم کبر بعد ذٰلک ثـلاثا، فقال: انی انما جهرت لتعلموا انها سنة.اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ، عَنْ اَبِیْ مَعْبَدٍ، قَالَ: صَلَّی ابْنُ عَبَّاسٍ عَلٰی جَنَازَةٍ، فَکَبَّرَ ثُمَّ قَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ، وَجَهَرً بِهَا ثُمَّ کَبَّرَ بَعْدَ ذٰلِکَ ثَـلَاثًا، فَقَالَ: اِنِّیْ اِنَّمَا جَهَرْتُ لِتَعْلَمُوْا اَنَّهَا سُنَّةٌ.
ابومعبد نے بیان کیا: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے نماز جنازہ پڑھائی تو اللہ اکبر کہا:، پھر سورۃ الفاتحہ پڑھی اور اسے بلند آواز سے پڑھا، پھر اس کے بعد تین تکبیریں کہیں، اور فرمایا: میں نے اس لیے بلند آواز سے قرأت کی ہے تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الجنائز، باب قراءة فاتحة الكتاب على الجنازه، رقم: 1335. سنن ترمذي، ابواب الجنائز، باب ماجاء فى القراء على الجنازه بفاتحة الكتاب، رقم: 1226. سنن ابن ماجه، رقم: 1495.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.