الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 86. بَابُ إِذَا سَرَقَ الْعَبْدُ غلام اگر چوری کرے تو (اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ ڈالو خواہ ایک نش (بیس درہم) کا بکے۔“ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ نش بیس درہم کا، نواة پانچ درہم کا، اور اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه النسائي، كتاب قطع السارق، باب القطع فى السفر: 4983 و أبوداؤد: 4412 و ابن ماجة: 2589 - المشكاة: 3606»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|