الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
وضو اچھے طریقے سے کیا جائے
حدیث نمبر: 405
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن لقيط بن صبرة قال: قلت: يا رسول الله اخبرني عن الوضوء. قال: «اسبغ الوضوء وخلل بين الاصابع وبالغ في الاستنشاق إلا ان تكون صائما» . رواه ابو داود والترمذي والنسائي وروى ابن ماجه والدارمي إلى قوله: بين الاصابع وَعَنْ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْبِرْنِي عَنِ الْوُضُوءِ. قَالَ: «أَسْبِغِ الْوُضُوءَ وَخَلِّلْ بَيْنَ الْأَصَابِعِ وَبَالِغْ فِي الِاسْتِنْشَاقِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَى ابْنُ مَاجَه والدارمي إِلَى قَوْله: بَين الْأَصَابِع
لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے وضو کے متعلق بتائیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وضو اچھی طرح کرو، انگلیوں کے درمیان خلال کرو اور روزہ کی حالت کے علاوہ ناک میں پانی خوب چڑھاؤ۔ ابوداؤد، ترمذی، نسائی، اور ابن ماجہ اور دارمی نے ((بین الاصابع)) تک روایت کیا ہے۔ صحیح۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (142) والترمذي (788 وقال: حسن صحيح) والنسائي (66/1 ح 87، 1/ 79 ح 114) و ابن ماجه (407، 448) والدارمي (1/ 179 ح 711) [و صححه ابن خزيمة (150، 168) وابن حبان (الموارد: 159) والحاکم (1/ 147، 148) ووافقه الذهبي.]»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.