الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
حلال جانوروں کے پیشاب کا حکم، بروایت احمد و دارقطنی
حدیث نمبر: 516
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وفي رواية جابر قال: «ما اكل لحمه فلا باس ببوله» . رواه احمد والدارقطني وَفِي رِوَايَةِ جَابِرٍ قَالَ: «مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلَا بَأْس ببوله» . رَوَاهُ أَحْمد وَالدَّارَقُطْنِيّ
جابر رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب میں کوئی مضائقہ نہیں۔ اسنادہ موضوع۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده موضوع، رواه أحمد (لم أجده) والدارقطني (1/ 128)
٭ فيه يحيي بن العلاء: متھم و متروک، و عمرو بن حصين: متروک.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.