الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
کانوں کے مسح کا حکم
حدیث نمبر: 416
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ابي امامة ذكر وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: وكان يمسح الماقين وقال: الاذنان من الراس. رواه ابن ماجه وابو داود والترمذي وذكرا: قال حماد: لا ادري: الاذنان من الراس من قول ابي امامة ام من قول رسول الله صلى الله عليه وسلم وَعَن أبي أُمَامَة ذَكَرَ وُضُوءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَكَانَ يَمْسَحُ الْمَاقَيْنِ وَقَالَ: الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَذَكَرَا: قَالَ حَمَّادٌ: لَا أَدْرِي: الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ مِنْ قَوْلِ أَبِي أُمَامَةَ أَمْ مِنْ قَوْلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے وضو کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دونوں گوشۂ چشم (دونوں آنکھوں کے ناک سے ملنے والے حصے) کا مسح کیا کرتے تھے، نیز آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کہ کان سر کاحصہ ہیں۔ حسن، رواہ ابن ماجہ (444) وابوداؤد (134) والترمذی (37)۔ اور دونوں (امام ابوداؤد اور امام ترمذی) نے ذکر کیا کہ حماد نے کہا: مجھے معلوم نہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں۔ یہ ابوامامہ کا قول ہے یا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا فرمان ہے۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه ابن ماجه (444) و أبو داود (134) والترمذي (37 و أعلّه) [و للحديث شواھد و ھو بھا حسن]»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.