الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب القصاص كتاب القصاص جادوگر کی سزا کا بیان
جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جادوگر کی حد (یعنی سزا) تلوار کے ساتھ قتل کرنا ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1460) ٭ قال البيھقي (136/8): ’’إسماعيل بن مسلم المکي: ضعيف.‘‘» |