كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء مسلمانوں کے درمیان پھُوٹ ڈالنے والے کا بیان
عرفجہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص تمہارے پاس آئے، جبکہ تمہارا معاملہ شخصِ واحد پر مجتمع ہو، اور وہ شخص تمہاری قوت کو بکھیرنا یا تمہاری جمعیت کو منتشر کرنا چاہتا ہو تو اسے قتل کر دو۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1852/60)» |